پشین : سی ٹی ڈی کی گاڑی پر دھماکہ

پشین : بند خوشدل خان روڈ پر بم دھماکہ ، دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوئے پشین : زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا

پشین : دھماکہ ایس ایچ او سی ٹی ڈی چوہدری اصغر کے گاڑی پر کیا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلیدہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ

جمعہ جولائی 19 , 2024
بلیدہ : پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ، دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئے، تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے میں ایک اہلکار ہلاک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ