بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ قمبرانی روڈ کیچ بیگ پولیس تھانہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔
بم دھماکہ کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔
آخری اطلاع تک مزکورہ دستی بم حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔ مگر اس سے قبل ایسے حملوں کی ذمہداریان بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتے آئے ہیں ۔