سابق گوریلا کمانڈر شہید اسلم جان گچگی کی اہلیہ دبئی میں انتقال کر گئی،

آواران ، دبئی : سابق گوریلا کمانڈر شہید اسلم جان گچگی کی اہلیہ دبئی میں انتقال کر گئی،مرحومہ محمد حسنی قبیلہ کے سردار بلوچ خان کی صاحبزادی اور ر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی ساس تھیں،نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مرحومہ کی آبائی علاقہ جیبری مشکے میں ہے، جبکہ سسرال پروار مشکے میں رہائش پذیر ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ اور قلات میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری

منگل جولائی 16 , 2024
کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ بتایا جارہاہے کہ پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد کیچ کے علاقے شاپک کے پہاڑی علاقوں میں فوجی کشی کر رہی ہے۔ زرائع کے مطابق آج پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد نے شاپک کے پہاڑی علاقے پٹاہول، بہترم اور تیغاپ سمیت مختلف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ