صحبت پور میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. – بی آر جی

صحبت پور بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذ رآتش کرنے کی ذمہداری قبول کرلی ۔

انھوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات ‎بلوچستان کے ضلع صحبت پور شہر کے قریب ہمارے سرمچاروں نے‎ روڈ پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی پر حملہ کرکے اس کے مشینری اور لوڈر گاڑیوں کو فائرنگ اور نذرآتش کرکے تباہ کردیا ہے۔ جس کی ذمہداری ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ قبول کرتی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران  فائرنگ سے زخمی، حملہ آور مارا گیا،حملہ آور کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اتوار جولائی 14 , 2024
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے تاہم ان کی جان محفوظ رہی جبکہ حملہ آور مارا گیا، واقعہ میں ایک شخص بھی ہلاک ہوا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ