بی این پی رہنماؤں کے وفد کی دھرنا گا ہ آمد ، لاپتہ ظہیر بلوچ کےلواحقین سے اظہار یکجہتی

شال بلوچستان نیشنل پارٹی رہنماؤں کے وفد کی ثنا بلوچ کی قیادت میں لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے ملاقات کی اور دھرنا میں شرکت کی۔

وفد میں غلام نبی مری ، موسیٰ بلوچ ، احمد نواز بنگلزئی ،شکیلہ دہوار، شمائلہ اسماعیل اور دیگر شامل تھے۔

اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ ،وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ، وی بی ایم کے رہنما حوران بلوچ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بیبو بلوچ ،بیبرگ بلوچ، اور ظہیر بلوچ سمیت دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین سے گفت و شنید اور اظہار یکجہتی کی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال دھماکے میں دو دشمن اہلکار ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

ہفتہ جولائی 13 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے آج شال میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہایےکہ شال کے مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر بلوچ لبریشن آرمی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ