بلوچ ماؤں بہنوں کی تذلیل سے بلوچستان کے امن کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا – محمود خان اچکزئی

بلوچ خواتین اور ریلی پرپولیس کی تشدد لاٹھی چارج آنسو گیس اور فائرنگ کا مزمت کرتے ہیں۔ یہ بات تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی صدر و پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جاری پیغام میں کیاہے ۔

انھوں نے کہاہے کہ بلوچ پر امن خواتین اور ریلی کے پر امن شرکا پر پولیس کی تشدد، لاٹھی چارج، آنسو گیس اور فائرنگ کی بھرپور پر الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اس طرح کے بزدلانہ عمل سے بلوچستان میں امن کو مزید خراب ہونے میں دیر نہیں لگے گی بلوچستان کا مسئلہ سیاسی مسئلہ ہے اس کو سیاسی انداز میں حل کیا جائے۔

انہوں نے کہا ہےکہ طاقت کے استعمال سے بلوچستان کے عوام میں ریاست سے مزید نفرت میں اضافہ ہوگا اور اگر اس طرح ریاست کی طرف سے بلوچ ماﺅں اور بہنوں کی تذلیل جاری رکھا گیا تو بلوچستان میں امن کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوگا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال بی وائی سی اور جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کی اپیل پر کراچی شاہراہ بند

ہفتہ جولائی 13 , 2024
شال سونا خان کے مقام پر مرکزی شاہراہ بند ۔ تفصیلات کےمطابق جبری گمشدگیوں اور گرفتار مظاہرین کی رہائی کیلے شال ، کراچی مرکزی شاہراہ کو سونا خان کے قریب بلوچ یکجہتی کمیٹی اور جبری لاپتہ ظہیر بلوچ اور دیگر کی لواحقین کی اپیل پر بلاک کر دیا گیا ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ