شال مظاہرے کے دوران گرفتار خواتین بیبو بلوچ، فوزیہ اور دیگر نے پولیس ٹرک کے اندر بھوک ہڑتال شروع کردی۔ مذکورہ افراد کے ہمراہ ایک خاتون بیہوش ہوگئی۔
پولیس ہاتھوں گرفتار خواتین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظور تک ہماری تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے گی۔
مظاہرین نے ظہیر بلوچ کی بازیابی، تمام گرفتار مظاہرین کی رہائی اور مذکورہ خواتین سے چھینے گئے موبائلز کی واپسی تک بھوک ہڑتا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔