شال مظاہرین پر تشدد کے خلاف سریاب میں مکمل شٹرڈاؤن ،مظاہرین دوبارہ منظم ہوگئے

شال مظاہرین پر تشدد کے خلاف سریاب میں مکمل شٹرڈاؤن ،مظاہرین دوبارہ منظم ، جبری لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی کیلئے نکالی گئی ریلی کے شرکاء کو پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج، آنسو گیس شیلنگ سمیت براہ راست فائرنگ کا سامنا کرنا پڑا، متعدد مظاہرین گرفتار جبکہ خواتین و بچے بھی تشدد کا نشانہ بن کر زخمی ہوگئی تھیں ۔

پولیس تشدد کے خلاف سریاب روڈ کو عوام نے ہڑتال کرکے دکانیں بند کردیں ۔

دوسری جانب مظاہرین دوبارہ منظم،ہوگئے ، مزید لوگ جوک درجوک مظاہرے میں شامل ہوتے جارہے ہیں ۔

آپ کو علم ہے لاپتہ ظہیر احمد کی بازیابی کیلئے نکالی گئی ریلی کو اس سے قبل پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور: سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

جمعرات جولائی 11 , 2024
پنجگور کے علاقے پیر عمر جان کے قریب محمد حیات ولد عبدالغفور نامی شخص کی فائرنگ سے دو خواتین ھلاک ہوگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پیر عمر کے قریب سوتیلے بیٹے محمد حیات ولد عبدالغفور سکنہ پیر عمر پنجگور نے گھریلو رنجش کی بنا پر اپنی سوتیلی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ