آواران: مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کی سہ پہر تین بجے مشکے کے گاؤں ملیشبند میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے جانی نقصان کی اطلاع ہے۔
آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔