آواران میں فوجی آپریشن کی تیاریاں ، تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے ضلع آواران اور کولواہ میں مکمل ناکہ بندی کردی ہے، داخلی و خارجی راستوں کومکمل طور پربند کرکے فوجی دستے علاقوں میں پھیل چکے ہے
عوام کو گھروں میں محصور کردیا ہے ۔جس سے ایک بڑے پیمانے پر ٓپریشن کی تیاری کی جارہی ہے ۔آواران و گردونواح کے تمام علاقوں کومحاصرے میں لینے اور لوگوں کو گھروں میں محصور کرنے پر خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔