کوئٹہ۔ ایگل فورس پر بم دھماکہ

کوئٹہ میں ایگل فورس کو ایک دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

پولیس نے سریاب روڈ پر دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔

ذرائع نے ٹی بی پی کو بتایا کہ دھماکے میں موٹر سائیکل سوار ایگل فورس کے اہلکار جب وہ کھانا کھانے کیلئے جارہے تھے تو ان پر دھماکا ہوا۔دھماکے میں فورسز اہلکاروں کو نقصان اٹھانے کی اطلاعات ہیں جبکہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

اتوار جولائی 7 , 2024
آواران میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت عاقل ولد بشیر کے نام سے ہوا ہے جو آواران کے علاقے تیرتیج کا ریائشی ہے، پاکستانی فورسز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ