آواران: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

آواران میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت عاقل ولد بشیر کے نام سے ہوا ہے جو آواران کے علاقے تیرتیج کا ریائشی ہے، پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے آج صبح ان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران میں فوجی آپریشن کی تیاریاں

اتوار جولائی 7 , 2024
آواران میں فوجی آپریشن کی تیاریاں ، تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے ضلع آواران اور کولواہ میں مکمل ناکہ بندی کردی ہے، داخلی و خارجی راستوں کومکمل طور پربند کرکے فوجی دستے علاقوں میں پھیل چکے ہے عوام کو گھروں میں محصور کردیا ہے ۔جس سے ایک بڑے پیمانے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ