بولان: پاکستانی فورسز اہلکاروں کو اینٹی پرسن بم حملے میں نشانہ بنایا گیا

بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اینٹی پرسن بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح بولان کے علاقے مارگٹ میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت اینٹی پرسن بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے خالی مورچے میں پکٹ سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے مورچہ میں داخل ہوگئے ۔

بتایا جارہاہے کہ خالی مورچے میں بم رکھا گیا تھا ، جونہی اہلکار پہنچے بم پھٹ گیا ، دھماکے کے نتیجے میں فورسز اہلکاروں کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں۔

حکام نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مشکے: دشمن پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ہفتہ جولائی 6 , 2024
آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شام ساڑھے سات بجے ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ اوگار میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ اوگار مشکے میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ