قلات پاکستان فوج کی فوج کشی ، مسلح جتھے کے ہمراہ علاقے میں پہنچنا شروع

بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستان فوج بڑے پیمانے پر فوج کشی کیلے تیاری کررہی ہے ، فوج کے ہمراہ ان کی تشکیل کردہ مسلح جتھے ڈیتھ اسکواڈ کے آلہ کار بھی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقوں ہربوئی، گزگ و گردنواح کے علاقوں میں پاکستانی فوجی قافلے بڑی تعداد میں پہنچ چکے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق فوج کے ہمراہ مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندےبھی شامل ہیں۔

آپ کو علم ہے قلات کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوجی قافلے گذشتہ کئی روز سے فوج کشی کرنے کیلے جمع ہورہی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار، ملزمان خاتون سے قیمتی گاڑی چھین کر ساسول کی طرف  فرار

جمعہ جولائی 5 , 2024
خضدار  مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے خاتون LHV کی گاڑی کن پوائنٹ پر چھین کر فرار ۔ تفصیلات کے مطابق انجینرنگ یونیورسٹی خضدار کے LHV یونیورسٹی واقع اپنے گھر سے کلینک جارہی تھی تو یونیورسٹی مین گیٹ سے باہر ساسول روڈ پر مسلح موٹر سائیکل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ