شال جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلے روڈ بلاک ، دھرنا تیسرے روز بھی جاری

شال میں جبری لاپتہ ظہیر احمد کی عدم بازیابی کے خلاف تیسرے روز سریاب روڈ پر دھرنا جاری روڈ بلاک ہے۔

اس سلسلے میں گذشتہ روز ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ، اس دوران قابض ریاستی خفیہ ایجنسیوں نے ریلی کو ناکام کرنے کیلے مختلف حربے استعمال کرکے ناکام ہوئے اس دوران ایک ٹوڈی کار میں بیٹھے سرکاری کارندہ نے مظاہرین کو پسٹل دکھاکر ریلی ختم کرانےکیلے دھماکانے کی کوشش کی مگر مظاہرین نے اسے ریلی سے ہی بھگادیا ۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ظہیر احمد کو بازیاب کرکے لواحقین کو انصاف نہیں دیا جاتا تب تک ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال جبری لاپتہ عبدالحئی بلوچ کو بازیاب کیاجائے ، وی بی ایم پی کی پریس کانفرنس

جمعرات جولائی 4 , 2024
ضلع آواران گزشتہ کئی عرصہ سے ایک غیر یقینی صورتحال سے گزر رہا ہے اور روز بروز حالات بگاڑ کی جانب جارہے ہیں ، آئے روز نا معلوم افراد عام شہریوں کو اغواء کرتے اور بعد میں ان پہ بے جاہ تشدد کرکے ذہنی مریض بنا کر چھوڑتے ہیں یا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ