کیچ تمپ کے پہاڑوں میں جنگی ہیلی کاپٹروں ذریعے فوج کشی جاری

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ کے پہاڑی علاقوں کلبر ، عبدوئی اور گردونواح کے پہاڑوں میں پاکستانی قابض فوج کی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج الصبح سے فضائی فوج کشی میں جنگی ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں اور پہاڑوں میں بمباری کر رہے ہیں ۔ تاہم نقصانات بارے معلومات فوری نہیں مل سکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلے روڈ بلاک ، دھرنا تیسرے روز بھی جاری

جمعرات جولائی 4 , 2024
شال میں جبری لاپتہ ظہیر احمد کی عدم بازیابی کے خلاف تیسرے روز سریاب روڈ پر دھرنا جاری روڈ بلاک ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ، اس دوران قابض ریاستی خفیہ ایجنسیوں نے ریلی کو ناکام کرنے کیلے مختلف حربے استعمال کرکے ناکام ہوئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ