لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

بلوچستان  ضلع گوار تحصیل پسنی سے لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر بازیاب ہوگئے، خاندانی ذرائع نے ان کے بازیابی کی تصدیق کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پسنی وارڈ نمبر پانچ کے رہائشی اور کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بہادر بشیر جسے 23 جون کو پسنی سے لاپتہ کر دیا گیا تھا ، جس کی بازیابی کے لئے لواحقین نے مکران کوسٹل ہائی وے کو احتجاجاً بند کر دیا تھا اور ضلعی انتظامیہ نے ان کی بازیابی کیلئے لواحقین سے ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی تھی ، آج ڈیڈ لائن کے ساتویں روز وہ بازیاب ہوگیا، خاندانی ذرائع نے اسکی بازیابی کی تصدیق کر دی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کینیا میں ٹیکس قوانین کے خلاف مظاہروں میں ہلاکتیں 39 ہو گئے

جمعرات جولائی 4 , 2024
نیروبی : افریقی ملک کینیا میں ٹیکس قوانین کے خلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ کینیا کے قومی حقوق انسانی کمیشن کی چیئرپرسن روزلین ایڈیڈ ے نے مظاہروں کےبارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ یہ ہلاکتیں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ