مزن بند میں پاکستانی فورسز کا فضائی آپریشن جاری

کیچ: دشت اور تمپ کے درمیان پہاڑی علاقے مزن بند میں پاکستانی فوج کی فضائی آپریشن جاری رہی۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح چھ بجے دو جنگی ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں جاتے ہوئے دیکھے گئے اور کافی دیر تک گشت کرتے ر ہے ۔

زمینی دستوں کو ابھی تک جاتے ہوئے نہیں دیکھا گیا ہے ، اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کچگ میں پاکستانی فوج کی نئی چوکی قائم

بدھ جولائی 3 , 2024
پنجگور کے علاقے کچگ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے نئی چوکی قائم کر دی گئی ہے جس سے مقامی لوگ خوفزدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز پنجگور گچک میں مختلف مقامات کا دورہ کیا، لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کیے اور نئی چوکی قائم کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ