بولان اور قلات میں فوج کشی جاری ہیلی کاپٹر نے الصبح شیلنگ کی

بلوچستان کے ضلع قلات اور بولان میں آج الصبح سے پاکستان فوج کی فضائی فوج کشی جاری ہے۔ متعدد مقامات پر گن شپ ہیلی کاپٹرز شیلنگ کر رہے ہیں جن میں روشی گیشتری اور درجنین کے متعدد مقامات شامل ہیں ۔

فوج کشی کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تاحال معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال: شعبان سے اغواء ہونےوالے پاکستانی فورسز اہلکاروں کی لواحقین کا اسمبلی کے سامنے مظاہرہ

اتوار جون 30 , 2024
شال کے علاقہ شعبان سے بلوچ لبریشن آرمی کے ہاتھوں گرفتار پاکستانی فورسز سے وابستہ سات افراد کی رہائی کے لیے ان کے رشتہ داروں نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے میں خواتین اور بچے شریک تھے جنھوں نے ہاتھوں میں مطالبات پر مشتمل پلے کارڈز اٹھا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ