بارکھان، بارش ،چھت گرنے سے تین افراد ھلاک ، 3 زخمی

بارکھان  :  رکھنی میں بارش کے باعث بارکھان روڈ میں بیکری گودام کی چھت گرنے کے باعث تین افراد ھلاک ہوگئے۔

واقعے میں دو افراد موقع پر  ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق ایک شخص ملبے تلے دبا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پسنی سے لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر بازیاب ، پولیس کے حوالے کردیا گیا

ہفتہ جون 29 , 2024
پسنی سے جبری لاپتہ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بازیاب ہوگئے ۔ گوادر کی سیاسی جماعتوں، وکلا اور بلدیاتی نمائندوں کی اہلخانہ سے یکجہتی، پسنی سے لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر کو گوادر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ آپ جانتے ہیں بہادر بشیر کی گمشدگی کیخلاف لواحقین کی جانب سے مسلسل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ