کوئٹہ میں بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ،
دستی بم حملے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے کوئٹہ: فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔
جبکہ اس حملے کی ذمہ داری بھی کسی نے قبول نہیں کی ہے۔