کوہلو کے علاقے سنٹری تمبو بازار میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قتل ہونے والی خاتون بوٹا پواڈی کی بیٹی ہے، لاش کو اسپتال منتقل کر کے تفتیش کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
علاقائی زرائع کے مطابق قتل کا یہ واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا ہے۔