پی ٹی ایم کے رہنما زبیر شاہ آغا کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پشتون رہنما کے گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ آغا زبیر شاہ ایک دیرینہ سیاسی کارکن ہے جو ہمیشہ بلوچ، پشتون اور دیگر مظلوم قوموں کے حقوق کے لیے فرنٹ لائن میں کھڑے رہتے ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ ریاست اور اس کے ادارے ہمیشہ سیاسی کارکنان کو گرفتاری، جبری گمشدگیاں، ایف آئی آرز اور دیگر حربوں سے خاموش کرانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اب یہ تمام حربے ناکام ہوچکے ہیں، سیاسی و انسانی حقوق کے کارکنان اب ان حربوں سے اپنی حقوق کے جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گے۔
‏ہم زبیر شاہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ہیرونک میں قابض فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بدھ جون 26 , 2024
کیچ : بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کرکے دشمن کو جانی و نقصان پہنچایا۔ انھوں نے کہاہے گزشتہ رات ایک بجے کے قریب سرمچاروں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ