ہیرونک: پاکستانی فوجی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ : مسلح افراد نے گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے چوکی کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ۔

اطلاعات کے مطابق منگل بدھ کی درمیانی رات ساڑھے گیارہ بجے کیچ کے علاقے ہیرونک میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے

تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بی وائی سی، بلوچ طلباء تنظیموں اور سیاسی و سماجی حلقوں کا مشترکہ اجلاس، لاپتہ افراد کے لواحقین کی بھرپور حمایت و تحریک کو توانا کرنے کا اعلان

بدھ جون 26 , 2024
تربت ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر 10 روز سے قائم لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں بی وائی سی، بلوچ طلباء تنظیموں میں بی ایس او کے تمام حصّے، تربت سول سوسائٹی، حق دو تحریک اور دیگر سیاسی حلقوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں باہمی مشاورت سے اتفاق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ