آواران: شہید ظہور عرف بالی کی قبر پر شمعیں روشن اور قرآن خوانی کی گئی

شہید ظہور حمل عرف بالی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر شہید ظہور حمل کے اہل خانہ نے ان کی قبر پر شمعیں روشن کی اور قرآن خوانی کی گئی۔

شہید ظہور حمل عرف بالی ولد امین آواران کے علاقے تیرتیج کا ریائشی ہے جو دو سال قبل پاکستان فورسز کے ڈرون حملے میں اپنے ساتھیوں سمیت شہید ہوا تھا، مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں ان کی قبر پر جاکر انہیں سلامی دی اور شمعیں روشن کیں۔

آپ کو علم ہے شہید ظہور بالی 19 جون 2022 پنجگور کے علاقے انجیر کوہ میں اپنے پانچ ساتھیوں شہید محمود، شہید صابر، شہید اکبر، شہید عطاء اور ساجد سمیت شہید ہوئے تھے، شہید ظہور عرف بالی بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچار تھے اور کیپٹن کے عہدے پر فائز تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال: بی ایل اے کے زیر حراست پنجاب کے رہائشی 10 میں سے تین افراد بازیاب

بدھ جون 26 , 2024
شال شابان سے اغواء ہونے والے 10 افراد میں سے 3 بازیاب ہوگئے۔ بلوچستان کے دارلحکومت شال کے علاقے زرغون سے متصل شعبان پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے تین افراد آج بازیاب ہوگئے ہیں، بازیاب ہونے والوں میں پنجاب کے رہائشی شخص سمیت کسٹم اہلکار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ