واجبات کی عدم ادائیگی پر مچھ جیل کی بجلی منقطع

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر مچ جیل کی بجلی منقطع کردی۔

*مچھ جیل حکا م کے مطابق بجلی کاٹنے کے بعد سے سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں۔*

جیل حکام کے مطابق کیسکو نے 3 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر جیل کی بجلی منقطع کی ہے،

15 روز میں بجلی واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

جیل حکام کے مطابق جیل میں 750 قیدی اور 100 سے زائد ہائی پروفائل ملزمان بھی قید ہیں۔۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سندھ مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکار کو اغواء کرلیا

منگل جون 25 , 2024
سندھ کے علاقے کندھ کھوٹ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکار کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے، اغواء ہونے والے اہلکار کی شناخت فیاض حیسن ولد محمد حیات رہائش بلوچستان گنداواہ سے ہوئی۔ اغواء ہونے والے اہلکار چھٹیاں گزارنے کے لئے اپنے گھر آرئے تھے کہ مسلح […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ