پنجگور: حملے میں اے این ایف کے ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ بی ایل ایف

پنجگور میں سرمچاروں نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو حملے نشانہ بنایا جس میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے جس کے بعد ایک زخمی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوا۔

24 جون کو دوپہر ایک بجکر بیس منٹ پر پنجگور کے علاقے چتکان میں جامع مسجد روڈ پر اے این ایف پر حملہ کیا، حملے میں دشمن کے دو اہلکار کانسٹیبل افضل اور سپاہی شاہد شدید زخمی ہوئے، بعد میں کانسٹیبل افضل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے، ہمارے حملے بلوچستان آزادی تک جاری رہیں گے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ : میجر گھرام بلوچ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قلات چیک پوسٹوں پر قبضہ برقرار ، جھڑپیں جاری

منگل جون 25 , 2024
بلوچستان کے علاقے قلات اسکلکو میں پاکستانی فورسز حملہ تاحال جاریاطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے اسکلکو میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ علاقے میں فورسز کی مدد کیلئے پہنچنے والی پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں و بکتر بند گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ