جوہان میں فوجی کیمپ پر حملہ کرکے 3 اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل اے

قلات بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 23 جون کی رات کو قلات کے علاقے جوہان میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے شدت کے ساتھ حملہ کیا۔

انھوں نے کہاہے کہ کافی دیر تک جاری رہنے والے اس حملے میں سرمچاروں نے راکٹ لانچروں سمیت دیگر بڑے اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں قابض فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوئے۔ حملے کے دوران سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کا ایک ڈرون کیمرہ بھی مار گرایا۔

اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سبی میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی آر جی

پیر جون 24 , 2024
سبی بلوچ ری پبلکن گارڈز بی آر جی کےترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی قابض فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر خزانہ آفس کے قریب پاکستانی فوج پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ