گوادر نوعمر لڑکا فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ، گومازی ندی سے زخمی شخص برآمد

بلوچستان کے ضلع گوادر پاکستانی قابض ریاستی خفیہ اداروں نے رواں مہینے 13 جون 2024 کو فقیرکالونی میں 14 سالہ عبداللہ ولد محمد وارث نامی نوعمر بچے کو جبری اغواہ کرلیا ہے۔

لواحقین نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا سمیت ہر فورم پر کم عمر عبداللہ کی بازیابی کیلے آواز اٹھائیں ۔

دریں اثناء ضلع کیچ کے علاقہ گومازی ندی سے ایک نامعلوم شخص زخمی حالت میں بیہوش ملی ہے جسے تشویشناک حالت میں تمپ ضلع کیچ کے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مقامی انتظامیہ نے اپیل کی ہے کہ مذکورہ شخص کی ورثاء کی تلاش میں مدد کریں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

انسانی حقوق کے ادارے بلوچ قوم کو ریاست کی بدترین نسل کش پالیسیوں سے تحفظ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔معززین کی پریس کانفرنس

اتوار جون 23 , 2024
تربت : ریاستی فورسز پچھلے سولہ سال سے مسلسل رات کی تاریکی میں بیوہ خاتون انیسہ بلوچ جو کہ کونشقلات تمپ کا رہائشی ہیں، گھر میں گھس کر بلوچ چادر و چاردیواری کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے حراساں کر رہے ہیں ، گھر میں موجود قیمتی اشیاء، مال مویشیوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ