مند: سرکاری حمایت یافتہ افراد کی گاڑی پر دھماکہ

بلوچستان کے علاقے مند میں سرکاری حمایت یافتہ بابو ڈکیت کے گاڑی پر دھماکہ، دھماکے میں بابو ڈکیت کے زخمی ہونے کی اطلاعات

تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے بلوچستان کے علاقے مند میں سرکاری حمایت یافتہ بہار عرف بابو ڈکیت کی گاڑی کو آج ایک آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے میں بابو ڈکیت کے زخمی ہوئے ،

حملے کے بعد بابو ڈکیت کے گارڈ نے قریبی قبرستان میں جاکر شہید خلیل اور شہید نبیل کی قبروں کو مسمار کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کوہلو: جائیداد کے لالچ میں آکر سوتیلے بھائیاں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ پریس کانفرنس

ہفتہ جون 22 , 2024
کوہلو کے علاقے سفید کی رہائشی نور حسین ولد حاجی جمالدین کنگرانی مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے چار سو تیلا بھائی جائیداد کے لالچ میں آکر مجھے بار بار تنگ کر رہے ہیں اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ