کیچ: پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

کیچ: ہوشاب میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو زبردستی اغواہ کرکے لاپتہ کردیا ہے

اطلاعات کے مطابق 19 جون کو ہوشاب زیرہ پوائنٹ پر گاڑی میں سوار پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے صبح دس بجے کے قریب نوید ولد لعل بخش سکنہ ہوشاب تنک کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغواہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے

پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں بلوچستان میں نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور شدید جسمانی تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سبی: پاکستانی فورسز پر بم حملہ

جمعہ جون 21 , 2024
سبی کے علاقے ناڑی گاج میں پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔فورسز اہلکاروں کوجمعرات کے دوپہر کو اس وقت دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ ریل گاڑی کو پکٹ سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے اپنے مورچے میں گئے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے فورسز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ