بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ بی ایل اے فتح اسکواڈ نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کوئٹہ کے علاقے شعبان سے دس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے، مذکورہ افراد سے تفتیش جاری ہے۔
اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد ہی میڈیا میں جاری کی جائے گی۔
جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی