تربت:آج عید کی تیسری روز بھی لاپتہ افراد کی لواحقین کا دھرنا جاری

کیچ کے مرکزی شہر تربت میں شہید فدا چوک پر لاپتہ افراد کی لواحقین کا آج عید کے تیسری روز بھی احتجاجی دھرنا جاری ہے۔

بلوچستان میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مسلسل جبری گمشدگیوں کے خلاف جبری لاپتہ افراد کی لواحقین کے جانب سے عید کے پہلے روز احتجاجی دھرنا اور ریلی نکالی گئی تھی جو آج بھی احتجاجی دھرنا جاری ہے مظاہرین اپنے جبری لاپتہ پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے پیارے بازیاب نہیں ہو نگے ہم سڑکوں پر دھرنا دینگے

یاد رہے کہ دو ہفتے قبل کیچ کے ڈپٹی کمشنر نے لاپتہ افراد کی لواحقین کو جھوٹی یقین دہانی کرائی تھی کہ ان کے پیاروں کو 3 دن میں بازیاب کرایا جائے گا، تاہم آج دو ہفتے گزرنے کے باوجود انکے پیارے بازیاب نہیں ہوسکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مکہ میں شدید گرمی کے سبب 500 سے زائد  عازمین حج ھلاک دو ہزار سے زائد کی علاج جاری

بدھ جون 19 , 2024
مکہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا اور حکام کے مطابق ساڑھے پانچ سو سے زائد عازمین حج ہلاک ہو گئے۔ سعودی حکام کے مطابق گرمی سے متاثرہ دو ہزار سے زائد افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق حج کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ