بالگتر: پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بالگتر سھاکی اسکول میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ کل رات ساڑھے گیارہ بجے سرمچاروں نے دشمن کے کیمپ پر جدید اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے، بلوچستان کی آزادی تک دشمن فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

عید کے دن پیاروں کی بازیابی کے لئے شہید فدا چوک پر دھرنا دے کر شام ریلی نکالیں گے– لاپتہ افراد کے لواحقین کا اعلان

اتوار جون 16 , 2024
کیچ تربت  پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار  مسلم عارف، فتح میار، جہانزیب فضل و دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین نے اپنے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا ہےکہ وہ  عید الاضحیٰ کی نماز کے بعد شہید فدا چوک پر احتجاجی دھرنا دیکر عید منا کر پیاروں کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ