شال فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ عبدالرشید مری کے کوائف لواحقین نے جمع کرائی ہے ،نصر اللہ بلوچ

شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ لاپتہ عبدالرشید مری کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیا ہے ۔

انہوں نے تنظیم کو تفصیلات دی ہے کہ عبدالرشید مری ولد ملک داد کو فورسز نے 10 جون کو انکے گھر چالو باوڑی سیٹلائٹ ٹاون شال سے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا اور خاندان کو عبدالرشید کے حوالے معلومات فراہم نہیں کیا جارہا ہے، جسکی وجہ سے وہ شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔

شال سے فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ رشید مری

انھوں نے کہاہے کہ تنظیمی سطح پر عبدالرشید کے اہلخانہ کو پقین دھانی کرائی گئی ہے کہ عبدالرشید کے کیس کو لاپتہ افراد کے حوالے سے بنائی گئی کمیشن اور حکومت کو فراہم کیا جائے گا اور انکی باحفاظت بازیابی کے لیے ہرپلیٹ فارم پر آواز اٹھائی جائے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بالگتر: پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

اتوار جون 16 , 2024
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بالگتر سھاکی اسکول میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ کل رات ساڑھے گیارہ بجے سرمچاروں نے دشمن […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ