نوشکی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے رواں مہینے 10 جون 2024 کو امان اللہ ولد عبداللہ سمالانی نامی شخص کو صبح کے وقت کلی جمالدینی میں انکے گھر پر چھاپہ مارکر غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوان کے والد زمینداری کے پیشہ سے وابستہ ہے اور وہ اپنے والد کے کام میں مدد کرتے تھے ۔

لواحقین کے مطابق امان اللہ کو کسی عدالت میں بھی پیش نہیں کیا گیا ہے ،جس کی وجہ سے وہ ان کی سلامتی کیلے پریشان ہیں ۔

انھوں نے سرگرم سیاسی سماجی، انسانی حقوق کے اداروں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال ،کیچ سے جبری لاپتہ طالب سمیت 3 نوجوان بازیاب ہوگئے

جمعرات جون 13 , 2024
شال سے جبری لاپتہ طالب علم اور کیچ کے علاقے بلیدہ میناز سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے دو نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق 12 اکتوبر 2023 کو پاکستانی فورسز نے صبح چار بجے بلیدہ میناز میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ