شال میں دستی بم دھماکے میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔
اطلاعات کے مطابق شال مغربی بائی پاس، بروری روڈ پر پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے ساتھ گولیوں کی زوردار آوازیں بھی سنی گئیں تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔