شال ایک شخص گھر سے لاپتہ،خضدار لاپتہ نوجوان بازیاب، ٹریکٹر نے 3 بچوں کو کچل دیا

بلوچستان کےدارالحکومت سے نوجوان گھر سے لاپتہ ۔

ذرائع کے مطابق محمد قسیم ولد لعل محمد سکنہ کلی حاجی لالا خان بادیزئی 07/06/2024 سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے، لواحقین نے اپیل کی ہے کہ کسی کو اس سلسلے میں معلومات ہے ۔ وہ لواحقین کے ساتھ تلاش میں مدد کریں ۔

ادھر خضدار سے جبری لاپتہ شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ، خاندانی ذرائع کے مطابق عدنان مردوئی کو پاکستانی فورسز نے ڈیڑھ مال قبل لاپتہ کیا تھا ۔

علاوہ ازیں شال میں ٹریکٹر نے 3 بچوں کو کچل دیا ، تفصیلات کے مطابق شال حاجی غیبی روڈ نزد شمس مسجد کے قریب واقع پیش آیا جہاں ٹریکٹر نے 3 بچوں کو کچل دیا۔

واقع کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا ،پولیس موقع پر پہنچ کر واقع کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال: پاکستانی فورسز پر بم حملہ

جمعرات جون 13 , 2024
شال میں دستی بم دھماکے میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق شال مغربی بائی پاس، بروری روڈ پر پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے ساتھ گولیوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ