سندھ کے علاقہ شِکار پور گڑھی یاسین میں نامعلوم افراد نے ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاور کے مشینری کو آگ لگاکر ناکارہ کردیا ۔
آخری اطلاع تک مزکورہ ٹاور کو جلائے جانے کی ذمہداری کسی سندھی اور بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے ابتک قبول نہیں کی ہے ۔