تربت: مسلح افراد پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ۔

اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے آپسر میں آج دوپہر ایک بجے کے قریب مسلح افراد دو پاکستانی فوجی اہلکاروں کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

تاہم کسی بلوچ مسلح آزادی پسند سرگرم تنظیم نے مذکورہ اہلکاروں کوحراست میں لینے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے مگر اس طرح کی کارروائیاں ہمیشہ بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول کی جاتی رہی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ماشکیل سے پاکستانی فورسز اور آلہ کاروں نے ایک شخص کو جبری لاپتہ کردیا

پیر جون 10 , 2024
بلوچستان ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل میں پاکستانی فورسز اوریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ کئے جانے والے نوجوان کی شناخت قدیر بلوچ ولد حاجی محمد ابرہیم قبیلہ محمد حسنی کے نام سے ہوا ہے۔ عینی شاہدین […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ