بلوچستان موذی مرض کینسر نے ایک اور نوجوان کو نگل لیا

خضدار نو جوان نے کینسر کی وجہ سے چل بسا ۔ تفصیلات کے مطابق  خضدار جعفرآباد کے رہائشی نوجوان محمد اسلم ولد محمد حسن موذی مرض کینسر کی باعث   جان کی بازی ہار گئے۔

آپ کو علم ہے قابض پاکستانی کی 1998 میں بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکہ کے بعد بلوچستان کا رہائشی تیزی سے اس موذی مرض میں مبتلا ہوتے گئے اور اب تک سینکڑوں خواتین و حضرات سمیت بچے موت کو گلے لگا چکے ہیں اور ہزاروں کینسر کی مختلف امراض میں مبتلا ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجاب ،بلوچستان ،سے چار بلوچ طالب علم جبری لاپتہ،ڈھاڈرفورسز کی گھر پر چھاپہ لوٹ مار ، نوجوان نامعلوم جگہ منتقل

اتوار جون 9 , 2024
پنجاب میں زیر تعلیم چار بلوچ طالب علم جبری لاپتہ کردئے گئے۔جبکہ ڈھاڈر سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر سرگودھا میں یونیورسٹی آف سرگودھا میں زیر تعلیم بلوچستان کے علاقے پنجگور سے تعلق رکھنے والا دانش ولد اقبال اور بلوچستان کے علاقے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ