سندھ: قوم پرست رہنما سید اصغر شاہ کی اہلیہ بی بی زینب انتقال کر گئیں

‎سندھ کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے قوم پرست اور مزاحمتی رہنما سید اصغر شاہ کی اہلیہ بی بی زینب آج 50 برس کی عمر میں اپنی آبائی علاقہ ضلع لاڑکانہ کے گاؤں چھتو واہن (ڈوکری) میں انتقال کر گئیں۔

سندھی ،بلوچ قوم پرست سیاسی تنظیم پارٹیوں نے تعزیت کرتے ہوئے جاری بیانات میں کہاہے کہ ‎دکھ کی اس گھڑی میں ہم سید اصغر شاہ اور ان کے ورثاء کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار ، لاپتہ انیس بلوچ کی بازیابی کیلے ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی حمایت کرتے ہیں۔ بی ایس او

ہفتہ جون 8 , 2024
خضدار بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں خضدار کے مرکزی شاہراہ سے جبری طور پر گمشدہ کئے گئے نوجوان انیس بلوچ کے بازیابی کے لئے ان کے اہلخانہ کی جانب سے کل ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی مکمل حمایت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ