زامران: پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں پر مسلح افراد کا حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستان فورسز کے پیدل اہلکاروں کو حملے نشانہ بنایا ۔

اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کے وقت زامران کے علاقے جاہفشان اور تنک کے درمیانی علاقے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو اس وقت گھات لگاکر نشانہ بنایا جب وہ پیدل گشت کررہے تھے۔

حملے میں فورسز کو جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، تاہم حملے کی زمہ داری ابتک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار، لاپتہ طالب علم  رہنما ء  کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کا احتجاج،  شاہراہ بلاک

جمعرات جون 6 , 2024
‏خضدار  سے جاری ہفتہ دوران پاکستانی فورس خفیہ اداروں کے ہاتھ جبری لاپتہ ہونے والے طالب علم  بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے سابقہ چیئرمین انیس بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف  لواحقین نے خضدار میں مرکزی آر سی ڈی ہائی وے پر ایدھی چوک کے مقام پر دھرنا دے کر شاہراہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ