ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسز نے بزرگ شخص کو جبری لاپتہ کردیا

بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی سے بزرگ شخص جبری لاپتہ ۔

بتایا جارہاہے کہ بدھ جمعرات کی درمیانی شب پاکستانی فورسز نے چادر چار دیوی کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے الحاج بزرگ شخصیت موج علی موندرانی کو سوئی شہر میں ان کے گھر سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور: مسلح افراد کے حملے میں حمید اللہ نامی شخص قتل

جمعرات جون 6 , 2024
پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام مسلح افراد نے پنجگور قلم چوک کے مقام پر فائرنگ کرکے حمید اللہ ولد اختر نامی شخص کو ہلاک کردیا ۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ پہلے ایک مسلح تنظیم میں شامل تھا، جس نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ