بلوچ قوم پرستی کی سیاست میں سیاسی تنظیم کاری کا سہرا میر یوسف عزیز مگسی کو جاتا ہے ۔این ڈی پی

شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ قوم پرستی کی سیاست میں سیاسی تنظیم کاری کا سہرا میر یوسف عزیز مگسی اور ان کے دیگر ساتھیوں سمیت عبدالعزیز کرد کو جاتا ہے.

انھوں نے کہاہے کہ بلوچ سیاسی تاریخ میں یوسف عزیز مگسی اولین رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں جس نے باقاعدہ انجمن اتحاد بلوچاں کی بنیاد رکھ کر بلوچ سماج کے اندر سیاسی تنظیم کاری کا آغاز کیا.

ترجمان این ڈی پی نے کہاہے کہ آج ان کی برسی کے موقع پر ان کے قربانیوں اور جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں.

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بنو پاکستانی فورسز قافلے کو بم کا نشانہ بنایا گیا 4 اہلکار ھلاک 3 زخمی

جمعہ مئی 31 , 2024
خیبر پختونخوا ہ پاکستانی فورسز قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا 4 اہلکار ھلاک ۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخواہ کے علاقہ بنوں جانی خیل میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ،دھماکے میں 4 پاکستانی فوجی ہلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ آخری اطلاع […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ