آواران  پک اپ  کو حادثہ،خاتون ھلاک، 18 افراد زخمی

بلوچستان ضلع آواران سے تحصیل جھاو جانے والی پک اپ گاڑی کو حادثہ ایک خاتون ھلاک  اٹھارہ زخمی۔

آواران انتظامیہ کے مطابق آواران سے جھاو جانے والی پک اپ گاڑی جس میں بیس سے زیادہ مسافر جن میں بچے، خواتین اور مرد سوار تھے ، بریت چھڑائی پر  کھائی میں گر گئی جسے کے نتیجے میں زر بی بی زوجہ صابر نامی خاتون ھلاک  جبکہ اٹھارہ افراد زخمی ہو گئے ۔  جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ 

واقع کے بعد حادثہ کے شکار لوگوں کو  لیویز پوسٹ بریت  نے فوراً ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران منتقل کردیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ مراد جمالی: پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ ،کیچ فورسز پوسٹ پر حملہ

اتوار مئی 26 , 2024
ڈیرہ مراد جمالی سے پاکستانی فوج نے دو افراد اختر ولد خیر محمد اور یار محمد ولد جلال نامی دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ناموں سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو گزشتہ شام پاکستانی فوج نے حراست میں لے کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ