کیچ ڈی بلوچ کے مقام پر نوجوان کی بازیابی کیلے شاہراہ بلاک

کیچ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ سمیع اللہ ولد طاھر علی کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے تربت میں ڈی چوک کے مقام پر احتجاجاً روڈ بند کردیا ۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ سمیع اللہ کو 8 مہینے قبل یعنی 20 ستمبر 2023 کو میری سے رات کو ایک بجے سادہ کپڑوں میں ملبوس پاکستانی فورسز نے جبراً لاپتہ کیا تھا۔

انھوں نے مطالبہ کیاہے کہ ہمارے پیارے کو جب تک منظر عام پر نہیں لایا جاتا شاہراہ بلاک رہے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سندھ سے طالب علم اور ماڑہ سے ٹینکر ڈرائیور جبری لاپتہ۔

پیر مئی 20 , 2024
سندھ میں جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ یونیورسٹی کے صدر علی رضا بروہی کو پاکستانی فورس خفیہ اداروں نے پیٹارو فوجی چھاونی کے ٹول پلازہ سے اٹھاکر جبری لاپتا کردیا ہے ۔ وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ علی رضا بروہی کی جبری گمشدگی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ