ضلع راجن پور میں ڈیرہ بگٹی سوئی سے پنجاب جانے والے گیس پائپ لائن کو راجن پور کریم چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا ۔
آخری اطلاع تک پائپ لائن اڑانے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے مگر اس سے قبل ہونے والے دھماکوں کی ذمہداریاں بلوچ آزادی پسند مزاحمتی تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں۔