تربت فورسز نے دو بھائیوں کو تشدد کرکے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

تربت گزشتہ شب تقریباساڑھے گیارہ بجے کے قریب ایف۔سی اور دیگر فورسز نے میری کلات میں چھاپہ مار کر دو بھائیوں سجاد اور قدیر کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

اہلخانہ کے مطابق رات گئے فورسز نے ہمارے رہائشگاہ پر چھاپہ مارا اور دونوں بھائیوں کو زبردستی اٹھایا ایک بھائی کو شدید تشدد کے بعد اٹھاکر لے گئے تاہم رات 2 بجے ایک کو کیچ کور ندی میں پھینک دیا جبکہ دوسرا تاحال لاپتہ ہے۔

لاپتہ نوجوان کے ہمشیرہ نے ویڈیو زریعے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر لاپتہ بھائی کو منظر عام پر لاکر رہا نہ کیا گیا تو ہم اہل محلہ ڈی بلوچ مقام پر دھرنا دیکر روڑ بلاک کردینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

جمعہ مئی 17 , 2024
کیچ تمپ کے پہاڑی علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز داخل ہوکر فوج کشی میں مصروف ہیں ۔ ہمارےنمائندے کے مطابق گزشتہ رات گومازی کے پہاڑ دیزیگ میں بھی فورسز قافلے داخل ہوگئے ہیں ۔ جبکہ جاسوسی جہاز بھی مزکورہ پہاڑوں میں نیچی پرواز کر رہی ہے ۔ آخری اطلاع تک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ