ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں درجن سے زائد افراد جبری لاپتہ 7 کی شناخت ہوگئی

ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز نے مختلف چھاپوں میں درجن سے زائد افراد جبری لاپتہ کردیئے ۔

تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج نے چھاپے مار کر ایک درجن لوگوں کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے 7 افراد کی شناخت دوست علی ولد دوستین بگٹی، بالاچ ولد شاخ مور بگٹی، دلشاد ولد عابد حسین بگٹی، یاسین ولد غلام مصطفح بگٹی، صلح ولد ہزار خان بگٹی، یوسف ولد ظہور بگٹی اور پوپل ولد لال بخش بگٹی کے ناموں سے ہوا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دکی میں پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے

منگل مئی 14 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب دکی میں قابض پاکستانی فوج کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھ کارندے زخمی ہوگئے۔ انھوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ